*🌹روزہ رکھکر گل کر سکتے ہیں یا نہیں؟ ــ🌹*
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسلہ ذیل میں کہ روزہ رکھکر گل کر سکتے ہیں یا نہیں؟ ــ
*🌹سائل🌹محمد صادر حسین*
*✍الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب" صورت مستفسرہ میں کلام یہ ھیکہ روزہ کی حالت میں گل منجن کے استعمال کی چند صورتیں ہیں ان لحاظ سے اس کے احکام کی تفصیل مندرجہ ذیل ہیں ــ*
*1⃣ زید اگر اس طرح گل کرتا ہے کہ دانتوں تلے دبا کر رکھے رہے تو اس کے ذرات لعاب کے ساتھ حلق کے نیچے اتر جائیں گے جیسے تمباکو کھانے میں ہوتا ہے اس صورت میں اس کا روزہ ٹوٹ جائیگا اور قضا و کفارہ دونوں لازم ہوگا ــ*
*2⃣اگر اس کے استعمال کی صورت یہ ہے کہ گل دانتوں پر لگا کر دس پانچ منٹ چھوڑ دیتا ہے بعد میں کلی کر لیتا ہے تو اس دس پانچ منٹ کے وقفہ میں ظن غالب یہی ہے کہ گل کے اجزا لعاب کے ساتھ حلق کے نیچے اتر جائیں گے اور روزہ ٹوٹ جائیگا اس صورت میں زید پر صرف اس روزہ کی قضا واجب ہوگی ــ*
*3⃣اگر اس کا طریقۂ استعمال یہ ہے کہ پہلے دانتوں پر گل مل لیتا ہے پھر فوراً کلی کر لیتا ہے تو روزے کی حالت میں اس طریقۂ استعمال کی بھی سخت ممانعت ہے کیونکہ اس صورت میں ایسا بھی ہوتا ہے کہ اجزا حلق تک پینچ جاتے ہیں اور زیر حلق اترنے اور روزہ ٹوٹنے کا احتمال ہوتا ہے ــ*
*( فیصلہ فقہی سیمنار بورڈ دہلی )*
*🏷مگر جب زید کو گل استعمال کئے بغیر پاخانہ نہیں ہوتا تو اس عذر کی وجہ سے اس کے لئے حکم میں اس قدر تخفیف ہوگی کہ وہ گل پہلے ہتھیلی وغیرہ پر نکال کر پانی سے بھگو دے پھر اسے احتیاط کے ساتھ دانتوں پر ملے اور جلد ہی کلی کر کے اچھی طرح اپنا منہ صاف کر لے ــ*
*( فتاوٰی مرکز تربیت افتاء جلد اول صفحہ 470 )*
*🌹؛والله تعالی اعـلم ؛🌹*
ـــــــــــــــــــــــــــ
*✍ازقلم؛ العبدالاثیم خاکسار*
*ابوالصدف محمد صادق رضا*
*مقام؛ سنگھیا ٹھاٹھول (پورنیه)*
*خادم شاہی جامع مسجد پٹنه بہار*
*امام اعظم گروپ ایڈ کیلئے👇*
ــــــــــــــــــــــــــ
*🖥المـرتـب؛اسـیرِ تـاج الـشـریعـه*
*محمد ریاض الدین رضوی ممبئ*
ـــــــــــــــــــــــــ

No comments:
Post a Comment